
پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا ( کے پی ) حکومت کا کہنا ہے کہ معزول وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل اور محفوظ ہاتھوں میں ہیں، ان کا خیال رکھا جارہا ہے تاہم سہیل آفریدی کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کے ثبوت ملے ہیں، وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے لیکن انہیں تاحال گرفتار نہیں...
2026 اکتوبر 31
پشاور (ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا میں بدعنوانی سے متعلق انکوائریوں اور تحقیقات کا عمل تیز کردیا۔ نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز نے حال ہی میں صوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق اہم مقدمات پر تبادلہ خیال کیا تاہم سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے یہ دعوے غلط ہیں...
2026 اکتوبر 29
پشاور(ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی تحریک انصاف کی پارلیمانی سیاست میں واپسی ہورہی ہے، علی امین گنڈا پور کو مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے...
2026 اکتوبر 23
پشاور (ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق گزشتہ شب تھانہ خرم کی حدود میں واقع چرپیرا روڈ پر دہشت گردوں نے ناکا بندی کر...
2026 اکتوبر 23
پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا میں مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم ترین اجلاس گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق اہم ترین اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا، وفاقی و صوبائی وزراء اور متعلقہ حکام شرکت کررہے ہیں، ایپکس کمیٹی کے اہم ترین...
2026 اکتوبر 22
پشاور(ویب ڈیسک)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم نے پورے صوبےکو صاف و ستھرا بنانے کا تہیہ کرلیا ہے، صفائی و ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز پشاور سےکیا، کسی کی سفارش نہیں چلےگی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ گندم کےحوالے سے بھی انکوائری شروع کردی ہے، جوگندم ہمیں ملنی...
2026 اکتوبر 19
پشاور (ویب ڈیسک )ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر نے دیر کالونی اسکول واقعے کی شہداء کے لواحقین میں 2 کروڑ روپے سے زائد کے امدادی چیک تقسیم کردیے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر آفاق وزیر نے پورا دن غمزدہ خاندانوں کے ساتھ گزارا اور شہید بچوں کے والدین میں...
2026 اکتوبر 17
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے صدارتی فرمان کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کی پیش کی گئی تحریک کے حق میں 214 ووٹ آئے اور مخالفت میں 56 ووٹ پڑے۔تحریک کثرت...
2026 اکتوبر 15
پشاور(ویب ڈیسک ) تین منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے 29 بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہو گئی جب کہ درجنوں بچے زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق نجی اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ دیر کالونی میں پیش آیا جس میں متعدد بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا...
2026 اکتوبر 15
پشاور(ویب ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرکےجمہوری حکومت ختم کردی گئی، امید ہے کہ عدالت صوبےمیں جمہوری حکومت بحال کرے گی، عدالت سے درخواست پر...
2026 اکتوبر 14
ڈی آئی خان (ویب ڈیسک )ڈیرہ اسماعیل خان میں دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او ڈی آئی خان ضیاء الدین احمد کا کہنا ہے کہ علاقہ ملانہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ضیاء الدین احمد نے کہا کہ فائرنگ...
2026 اکتوبر 14
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ سطحی ذریعے نے کہا ہے کہ معطل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی عہدے پر واپسی کا امکان تقریباً ختم ہو چکا ہے، خواہ صوبے میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج عارضی ہی کیوں نہ ہوں۔ذریعے نے اس نمائندے کو بتایا کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ...
2026 اکتوبر 13
پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کے8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں پولیس حکام کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکرکےپی اسمبلی بابرسلیم سواتی، پی ٹی آئی کےصوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر بھی حراست میں ہیں۔ خیبرپختونخوا میں...
2026 اکتوبر 12
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کردیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین پاکستان کے آرٹیکلز 232 اور 234 کے تحت دستخط کیے۔ یہ فیصلہ خیبر...
2026 اکتوبر 11
پشاور(ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیاکارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ 13 اکتوبر کو صوابی کے مقام پر اگلا لائحہ عمل دوں گا۔سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے صوبے کا این ایف سی شیئر نہیں دیا جا...
2026 اکتوبر 10
پشاور:(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اور سیکرٹریز سمیت انتظامی تبدیلیوں سے متعلق ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے، ریجنل اور ڈسٹرکٹ پولیس افسران کی تعیناتیوں سے متعلق بھی فہرست تیار ہو چکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ...
2026 اکتوبر 10
پشاور(ویب ڈیسک ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے گزشتہ حکومت میں ‘مارچ فکسڈ تھا' سے متعلق بیان پر سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈوپور سیخ پا ہوگئے، پارٹی کے پارلیمانی پارٹی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو مسیج لیک ہوگیا۔لیک آڈیو مسیج میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں نے پہلا میسج مزہ...
2026 اکتوبر 9
پشاور(ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی پر لکی مروت کے شہریوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔دھرنوں اور مسلسل احتجاجی سیاست سے تنگ خیبر پختونخوا کے عوام تحریکِ انصاف کی قیادت پر برس پڑے۔لکی مروت سمیت دیگر علاقوں کے عوام کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر کڑی تنقید...
2026 اکتوبر 8
پشاور (ویب ڈیسک )کرک میں پولیس پر فائرنگ سے ایس ایچ او بانڈہ داؤد شاہ داؤد خان اور گن مین شہید ہوگیا۔ڈی پی او کرک عمران خان کے مطابق تھانہ بانڈہ داؤد شاہ کی پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ کوہاٹ اور کرک کی باؤنڈری کے قریب نیو کڑپہ کے مقام پر مسلح افراد...
2026 اکتوبر 8
پشاور(ویب ڈیسک )سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں جب کہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 اہم دہشتگرد کمانڈرسمیت 9 خارجی ہلاک کردیے گئے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان کے علاقے پلنگ زئی، ندیم کوٹ، کوٹ خضری...
2026 اکتوبر 8
پشاور(ویب ڈیسک )صارف عدالت نے شہری کے ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے غیر قانونی ٹرانزیکشن کے خلاف دائر درخواست پر تحریری یکطرفہ فیصلہ جاری کردیا۔صارف عدالت کے جج نصر اللہ گنڈاپور نے ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کو مدعی کے اکاؤنٹ سے غیر قانونی طور پر منتقل ہونے والے 40 ہزار روپے فوری واپس کرنے کا حکم...
2026 اکتوبر 7
پشاور(ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، اس کی کنجی عمران خان کے پاس ہے۔صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات و ترجمان شوکت یوسف زئی نےکہا ہے کہ لانگ مارچ کسی...
2026 اکتوبر 7
ڈی آئی خان (ویب ڈیسک )ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اور ایف بی آر کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ڈی پی او ڈی آئی خان ضیا الدین احمد کے مطابق ابہایا پل کے قریب مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایف بی آر کے...
2026 اکتوبر 6
اسلام آباد(ویب ڈیسک)گورنر کے پی کےفیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جو پاکستان کے آئین و قانون کے نہیں مانتے ، یہ کہتے ہیں ان سے ڈائیلاگ کرو، جب دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج سامنے آتا ہے یہ ملک دشمنی کرتے ہیں۔گورنر کے پی نے کہا کہ اٹک سے آگے لانگ مارچ جا ہی...
2026 اکتوبر 6