
کو ئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نےضلع خاران کےعلاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکی کوشش کی۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسزنے فتنہ الہندوستان کے حملےکے خلاف موثر اور...
2026 اکتوبر 30
کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 26 اکتوبر کو کیے گئے، جن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ...
2026 اکتوبر 28
کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے ضلع قلات اورگوادر میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ پاک فوج کے میجر وجاہت وحید شہید ہوگئےپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 18اکتوبر کو قلات کے علاقے جتک آباد میں انٹیلیجنس...
2026 اکتوبر 19
کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے پلانتک میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے اور 4 دہشتگرد زخمی ہوئے جبکہ ہلاک دہشتگردوں...
2026 اکتوبر 14
کوئٹہ(ویب ڈیسک )پاک فضائیہ کا زیر تربیت طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب زیر تربیت مشاق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹس نے...
2026 اکتوبر 12
وزیراعلیٰ، صوبائی وزرا، مشیران، معاونینِ خصوصی، ایڈووکیٹ جنرل اپنےعہدے فوری طور پر چھوڑ دیں گے، اعلامیہ ایوان صدر۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی، پانی سر سے اوپر جا چکا، اب یہ فیصلے کا وقت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں اور...
2026 اکتوبر 11
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں فوج تعینات کردی ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے، فوج کی تعیناتی انتظامیہ کی معاونت کے لیے ہوگی، فوج شہریوں کی...
2026 اکتوبر 11
کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق ضلع بارکھان کے علاقے راڑہ شم میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران دہشتگردوں...
2026 اکتوبر 10
ژوب (ویب ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے واضح کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ مسئلے کا حل چاہتے ہیں...
2026 اکتوبر 7
اسلام آباد (ویب ڈیسک )سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 18 خوارج کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن عزم استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف شمالی وزیرستان اور گردونواح میں خوارج کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان...
2026 اکتوبر 7
کوئٹہ (ویب ڈیسک )سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ ترین کارروائیوں میں 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی جس میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو...
2026 اکتوبر 3
لاہور(ویب ڈیسک )تلخ کلامی پر خاتون مسافرکا نمبر سوشل میڈیا پر شیئرکرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق دوران سفر خاتون اور ڈرائیور میں بحث ہوئی، رنجش پر ملزم نے خاتون کا موبائل نمبر سوشل میڈیا پر اپ لوڈکردیا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ خاتون نے شکایت ڈی آئی جی آپریشنز کی...
2026 ستمبر 30
کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان میں دہشتگردوں نے 18 مزدور اغوا کرلیے، جب کہ فائرنگ سے گارڈ شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع دُکّی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے حملہ کیا، جس کے بعد 18 محنت کش مزدوروں...
2026 ستمبر 26
کوئٹہ (ویب ڈیسک )پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جس میں متعدد طالبان ہلاک ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چمن سیکٹر میں پاک افغان سرحدی علاقے پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، اس کارروائی میں متعدد افغان طالبان ہلاک ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کی...
2026 ستمبر 25
کوئٹہ (ویب ڈیسک )سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں اور دو مختلف کارروائیوں میں کمانڈر سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ میں کی جانے والی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی گاڑی کوکواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایاگیا، کمانڈر...
2026 ستمبر 14
مری کی یوسی مسیاڑی گاوں گوہڑہ میں ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا۔ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ یو سی مسیاڑی گاؤں گوہڑہ میں والدہ نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینکا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ڈی پی او مری نے بتایا...
2026 ستمبر 4
راولپنڈی(ویب ڈیسک خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ کارروائیوں کے دوران اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد...
2026 اگست 27
اسلام آباد(ویب ڈیسک )یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری کردیا ۔اس ملی نغمے میں بلوچ گلوکار اخترچنال نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جب کہ یہ ویڈیو وزیر اعظم پاکستان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔وزیر اعظم کی جانب سے...
2026 اگست 10
کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے ضلع تربت سے 6 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے ناصر آباد سے6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، واقعے کی اطلاع ملنے پر مقا می انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر میتوں کو اسپتال منتقل کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ...
2026 جولائی 30
کوئٹہ(ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں مسلح افراد کی پولیس گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی رکھنی مرید بگٹی شہید ہوگئے۔ایس پی بارکھان عبدالحق نے بتایا کہ ڈی ایس رکھنی مرید بگٹی علاقے میں گشت کر رہے تھےکہ بارکھان کے علاقے کھٹہ چوکی کے مقام پر مسلح افراد نے پولیس...
2026 جولائی 29
کوئٹہ (ویب ڈیسک )کوئٹہ کے نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہےاسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت ہوئی، نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں، والدہ اور بچے صحتمند ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق والدہ اور بچوں کو خصوصی...
2026 جولائی 21
راولپنڈی (ویب ڈسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والے 4 ڈرونز مار گرائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان طالبان...
2026 جولائی 1
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 جون کو فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی...
2026 جون 27
کوئٹہ (پاکستان واچ نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے25 فروری کو بولیدہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ معصوم خاندان کا قتل اور گھر کو نذرِ آتش کرنا کھلی دہشت گردی ہے۔وزیراعلیٰ نے اس بزدلانہ کارروائی میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ...
2026 فروری 26